دلچسپ و عجیب
02 نومبر ، 2015

گیند سے مشابہہ اُڑن کھٹولا

گیند سے مشابہہ اُڑن کھٹولا

برن......سوئزر لینڈ کے ماہرین نےگیند سے مشابہہ ایک ایسی مشین متعارف کر وائی ہے جو ہیلی کاپٹر کی طرح 40 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا میں اڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

اس اُڑن کھٹولے میں عمودی اورافقی سمت میں ہوامیں اڑنے، رکنے، لینڈنگ اور زمین پر گیند کی طرح رول پول ہو نے کی صلا حیت بھی مو جود ہے ۔

یہ گول بناوٹ کی حامل اڑنے والی گیند اپنی خصوصیت اور سینسرز کے باعث اپنے راستے میں آنے والی رکاوٹ سے ٹکرا کر گرنے کے بجائے فوراً راستہ بدل کر اپنا سفر جاری رکھتی ہے۔

مزید خبریں :