24 مئی ، 2012
بیجنگ …چین میں ہو ئی ایک انو کھی شا دی جہاں با رات آئی غبا روں سے سجی سا ئیکلو ں پر ۔پچیس سالہ Duan نے اپنی شا دی کو ایک منفرد رنگ دینے کے لیے مہنگی گا ڑیوں پر با رات لے جانے کے بجا ئے سائیکلوں کا انتخا ب کیا جس پر ان کی دلہن نے بھی کو ئی اعتراض نہیں کیا۔رنگ برنگے غباروں سے سجی سائیکلو ں کی یہ بارات جب دلہن کے گھر پہنچی تو سب حیرا ن رہ گئے لیکن دلہن صاحبہ نہا یت مزے سے سائیکل پر بیٹھ کر پیا سنگ رخصت ہو گئیں۔