دلچسپ و عجیب
16 نومبر ، 2015

چین میں سالانہ بین الاقوامی کٹھ پتلی آرٹ میلہ

چین میں سالانہ بین الاقوامی کٹھ پتلی آرٹ میلہ

بیجنگ ......چین کے شہر Quanzhou میں سالانہ بین الاقوامی کٹھ پتلی میلہ زور وشور سے جاری ہے، اس سال اس میلے میں14ممالک سے کٹھ پتلی تماشہ دکھانے والے تین سو آرٹسٹ شر کت کررہے ہیں ۔

ایک ہفتے تک جاری رہنے والے اس کٹھ پتلی تماشے کو دیکھنے مقامی افراد سمیت دنیا بھر سے مہمانوں کی بڑی تعداد یہاں پہنچی ہے جہاں بچے ، بڑے سب ہی مختلف انداز اور کہانیاں بیان کرتے کٹھ پتلی تماشے دیکھ کر محظوظ ہوتے نظر آرہے ہیں۔

مزید خبریں :