25 مئی ، 2012
پیرس…این جی ٹی… فرانس کے ایک ایتھلیٹ نے چھ دن اور چھ راتوں تک مسلسل ٹر یڈ مل اور سا ئیکل چلانے کا عا لمی ریکار ڈ قائم کر دیا ہے ۔ Michael Micalettiنامی اس کھلا ڑی نے ٹرید مل اور سا ئیکل چلا کر آٹھ سو با ئیس کلو میٹر کا فا صلہ طے کیا جبکہ ان چھ دنو ں میں اس نے وقفے وقفے سے صرف آٹھ گھنٹے کی نیند لی ۔ Michael کا یہ کا رنا مہ ایک تجر بہ بھی تھا جس کا مقصد انسانی جسم کی طویل مشقت کی صلا حیت اور مختصر وقفے کی نیند کی اہمیت کو جا نچنا تھا ۔ ما ہرین کا کہنا ہے کہ اس تجر بے سے یہ ثا بت ہو گیا ہے کہ معمول کے کاموں کے دوران اگر تھوڑی سی نیند لے لی جا ئے تو جسم اور دما غ تر وتازہ ہو جا تے ہیں ۔