دلچسپ و عجیب
29 نومبر ، 2015

ماہر فنکار کا انوکھا کمال،خالی ڈبوں سے بنایا گٹار

ماہر فنکار کا انوکھا کمال،خالی ڈبوں سے بنایا گٹار

کونکری......اصل فنکار وہی ہوتا ہے جو کسی بھی شے کو اپنے فن کا استعمال کرتے ہوئے خاص بنا دے،لائبیریا سے تعلق رکھنے والے شخص کو ہی دیکھ لیجئے جس نے پیٹرول کے خالی ڈبے اور لکڑی کے ڈنڈے پر اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسے موسیقی کے آلے میں تبدیل کر ڈالا۔

اس انوکھے فنکار نے خود ساختہ آلہ موسیقی کے ذریعے ایسی شاندار اور دل موہ لینے والی دھنیں پیش کیں کہ سننے والے بھی سر دھنتے نظر آئے۔ایسی فنکاری کو دیکھ کر داد تو دینی ہی پڑے گی !

مزید خبریں :