دلچسپ و عجیب
07 جنوری ، 2016

1497کریڈ ٹ کارڈ ررکھنے کا عالمی ریکارڈ

1497کریڈ ٹ کارڈ ررکھنے کا عالمی ریکارڈ

کیلیفورنیا.......آج کے دور میں کریڈٹ کارڈ رکھنا ہر شخص کی ضرورت بن چکا ہے تاہم کیلیفورنیا کے رہائشی نے اپنے پاس 1497کریڈٹ کارڈ جمع کرکے اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروالیا ہے۔

والٹر نامی شخص کے پاس موجود اگر کارڈز کو رکھا جائے تو اس کی لمبائی250فٹ بنتی ہے جبکہ ان کا مجموعی وزن38پاؤنڈ ہے۔ ان کریڈٹ کارڈز میں سے800کارڈز ابھی بھی ایکٹو ہیں جس سے11لاکھ پاؤنڈ کی شاپنگ کی جاسکتی ہے۔ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی طرف سے والٹر کو 'مسٹر پلاسٹک فنٹاسٹک کا خطاب بھی دیا گیا ہے۔

مزید خبریں :