31 مئی ، 2012
لندن…این جی ٹی…معمر افراد زیا دہ تر ہلکی اور دھیمے سر وں کی مو سیقی پسند کرتے ہیں لیکن بر طا نیہ کی یہ دادی اما ں تو سب سے الگ ہیں ۔ ستر سا ل کی یہ خا تو ن موسیقی کے معاملے میں کسی جو ان سے کم نہیں جو کلبز میں راک مو سیقی پر جھومنے کی شوقین ہیں ۔ تیز سر تال کی دھنوں پر یہ دا دی اماں ایسے مست ہو کر رقص کر تی ہیں کہ نو جوان بھی انہیں دیکھتے رہ جا تے ہیں۔ عمرمیں بو ڑھی لیکن دل سے جو ان Bessie ہفتے میں کم از دو بار مقامی راک بینڈ کے ساتھ ضر ور پر فا رم بھی کرتی ہیں کیو نکہ ان کا خیال ہے کہ بھر پو ر زندگی جی کر ہمیشہ جوان رہا جاسکتا ہے ۔