31 مئی ، 2012
نیویارک …کہتے ہیں کہ موسیقی روح کی غذاہے۔انسانوں کے ساتھ ساتھ اب پر ندے بھی مو سیقی کی دھنوں پر رقص کر کے اپنے جذبا ت کا کھل کر اظہا ر کرتے ہیں۔یہ ویڈیو بھی ایک ایسے ہی طو طے کی ہے جو اپنے مالک کی ہاتھوں پر بیٹھا نا صرف گا نا سن رہا ہے بلکہ مو سیقی کے اُتار چڑھا ؤ پر اپنے سَر اور پَروں کو مستی میں گھما کر جھوم بھی رہا ہے۔