دلچسپ و عجیب
07 جون ، 2012

دنیا کی سب سے لمبی دیو ارکتنی لمبی ہے ؟ با لا ٓ خر پتہ چل ہی گیا

دنیا کی سب سے لمبی دیو ارکتنی لمبی ہے ؟ با لا ٓ خر پتہ چل ہی گیا

بیجنگ…این جی ٹی…دنیا کے طویل ترین تعمیر اتی شا ہکا ر، دیو ارِ چین کی درست طوالت کابا لآ خر پتا چل گیا ہے۔ چین کی وزارتِ ثقافت نے دیو ارِ چین کی حتمی لمبائی کا اعلا ن کر دیا ہے جس کے مطا بق اس کی کُل لمبا ئی اکیس ہزار ایک سو چھیا نوے اعشاریہ ایک آٹھ کلو میٹر (21,196.18 km) ہے۔ دو ہزار سا ل قبل تعمیر کی گئی اس دیو ار کو دنیا کی طو یل ترین تعمیر ما نا جا تا ہے جسے انیس سو ستاسی(1987) میں عالمی ورثہ قرار دیا گیا تھا۔ اس دیوار کی درست لمبائی معلو م کر نے کا کا م سن دو ہزار چھ میں شروع کیاگیاتھااور با لآخر پا نچ سال کی طویل محنت کے بعد دوہزارتکنیکی ماہرین جدید ترین ٹیکنا لو جی کے ذریعے اس پیچیدہ تعمیراتی شا ہکار کی مکمل لمبا ئی معلو م کر نے میں کا میاب ہوگئے ہیں ۔

مزید خبریں :