دلچسپ و عجیب
08 جون ، 2012

40فٹ کی بلندی پرریلنگ پر پھنسے بچے کو بچا لیا گیا

40فٹ کی بلندی پرریلنگ پر پھنسے بچے کو بچا لیا گیا

بیجنگ…این جی ٹی…چین میں ایک بہادر شخص نے اپنی جا ن پر کھیل کر چا لیس فٹ اونچا ئی پر پھنسے بچے کو با حفا ظت نکا ل لیا ۔یہ ننھا بچہ گھر کی بالکو نی سے پھسل کر عمار ت کے باہر نصب ریلنگ پر گرا تو اس کا سر اس کے درمیان پھنس گیاجسے ہو ا میں معلق دیکھ کر نیچے مو جود افراد کے دلوں کی دھڑ کن رک گئی۔ اس موقع پر ایک بہادر نو جو ان نے عمارت کی منڈپر چڑھ کر ننھے بچے کو ریلنگ کے نکا لنے کے لیے اپنی جا ن کوبھی خطر ے میں ڈال دیااور بچے کو سہا ر ا دے کر اس مشکل سے نکلنے میں اس کی مدد کی ۔

مزید خبریں :