08 جون ، 2012
نیویارک…این جی ٹی…شوق تو انوکھے، انو کھے ہو تے ہیں جیسے ان صا حب کو ہی دیکھ لیجیے جنہیں مجسمہ بننے کا شوق ہے ۔ بس یہ صاحب کہیں بھی کھڑ ے ہوکر کسی بھی پو ز میں اس طر ح سا کت ہو جا تے ہیں جیسے جیتے جا گتے انسان نہیں بلکہ مٹی کا مجسمہ ہوں ۔ ذرا دیکھے تو بغیر کسی سہا رے کے یہ اسٹیچو بنے نظر آرہے ہیں اور مجال ہے کہ اس دوران ان کی ایک پلک جھپک جا ئے یا انگلی بھی ہل جائے۔ کیا با ت ہے بھئی لگتا ہے بچپن میں اسٹا پ ،ایزی کا کھیل خوب کھیلا ہو گا ۔