08 جون ، 2012
باکو…این جی ٹی…دنیا میں جھیلیں تو بہت ہیں لیکن آ ذر با ئیجان کی یہ جھیل ا س لحا ظ سے منفر د ہے کہ اس کا پانی عا م جھیلوں کی طرح شفاف یا نیلا نہیں بلکہ گلا بی رنگ کا ہے ۔ اپنے اس منفرد رنگ کی باعث اسے عام طور پر Pink Lakeکے نام سے جا نا جا تا ہے جس کی اصل وجہ اس میں مو جود نمکیات اور معدنیات کی بڑی مقدا ر ہے ۔ یہ منفرد اور خو بصو رت جھیل مقامی افراد کے لیے نمک حا صل کر نے کے کا روبا ر اور سیا حو ں کے لیے تفر یح کا ذریعہ ہے ۔