08 جون ، 2012
نیویارک…ہو ا کے دو ش پر لہراتے پھو ل تو با غ میں نظر آتے ہی ہیں لیکن ایک فنکا رنے ہو اسے لہرانے والے منفرد فن پا رے تیا ر کر لیے ہیں ۔ المونیم سے بنے ان فن پا روں کی تیار ی میں مکینکل انجینئر نگ کی ایسی تکنیک استعمال کی گئیں ہیں جن کی بدولت یہ ہوا کے ہلکے سے جھو نکے سے بھی خوبصورت انداز میں ایسے لہراناشروع ہو جا تے ہیں جسے ہو ا کے سا تھ پر محورقص ہو ں ۔