دلچسپ و عجیب
08 جون ، 2012

جاپانی ماہرین نے دماغی لہروں کو نا پنے والا آلہ تیار کر لیا

جاپانی ماہرین نے دماغی لہروں کو نا پنے والا آلہ تیار کر لیا

ٹوکیو…این جی ٹی…ایک مقامی جاپانی یو نیورسٹی کے ماہرین نے ایک ایسی بر ین وویو میٹر(Brain Wave Meter) ڈیوائس متعارف کر وائی ہے جو دماغ کو ما نیٹر کر نے کے ساتھ ساتھ پڑھنے کی بھی صلا حیت رکھتی ہے۔جدید ٹیکنالوجی سے لیس اس ہیئر بینڈ کی شکل والی ڈیوائس کو سَر اور کان کے ساتھ پہنا جاتاہے جو کمپیو ٹر کے ساتھ منسلک ہو نے کے باعث دماغ کی جانچ پڑتال کر کے ذہنی تناؤ،بے زاری،دلچسپی،غنو دگی اور توجہ کا تناسب گراف کی صورت میں اسکرین پر ظاہر کر تی ہے۔ان خصوصیات کے باعث اسے امتحانات کے دوران والدین بچوں کی پڑھائی میں دلچسپی اور بیزاری کو چیک کر نے کیلئے بھی استعما ل کر سکتے ہیں جوکہ ایک کار آمد ایجاد ہے۔

مزید خبریں :