دلچسپ و عجیب
08 جون ، 2012

سیاحوں کی توجہ کا خاص مرکز چلی کی رنگ برنگی رہائشی عمارتیں

سیاحوں کی توجہ کا خاص مرکز چلی کی رنگ برنگی رہائشی عمارتیں

سنتیاگو…این جی ٹی…چلی کی رنگ برنگی رہائشی عمارتیں آج کل سیاحوں کی توجہ کا خاص مرکز بنی ہوئی ہیں جنہیں کینوس بنا کر مقامی آرٹسٹوں نے دَرو دیوار پراپنے فن کا مظاہرہ کیا ہے ۔چلی کے رہائشی اپنے گھروں کو خوبصورت رنگوں سے پینٹ کر کے ان پر تصاویریں بنوا کر فن پارے کی طرح سجا دیتے ہیں جو انتہائی دیدہ زیب نظر آتی ہیں۔ ثقافتی ورثے کی حیثیت رکھنے والے آرٹ کے اِن انوکھے نمونوں کو دیکھنے کیلئے دنیا بھر سے سیاح چلی آتے ہیں اور تعمیرات کے ان شاہکاروں کو خوب سراہتے ہیں۔

مزید خبریں :