دلچسپ و عجیب
18 جون ، 2016

انگلینڈ:گھر کے گارڈن میں گہراگڑھا پڑگیا

انگلینڈ:گھر کے گارڈن میں گہراگڑھا پڑگیا

 


انگلینڈ کے ٹاؤن Thetfordکے ایک گھر کے گارڈن میں اچانک پندرہ فٹ چوڑا اور آٹھ فٹ گہرا گڑھا پڑ گیا جس کے باعث مالکان کو گھر خالی کرنے کی ہدایت جاری کردی گئیں۔


رپورٹ کے مطابق گڑھا پڑ جانے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تاہم گڑھا گارڈن کی بیرونی دیوار اور دروازے کو نگل گیا جبکہ انتظامیہ کی جانب سے مالکان کو مرمتی کام کے مکمل ہونے تک گھر خالی کر کے ہوٹل منتقل ہونے کی ہدایت کردی ہے۔

مزید خبریں :