دلچسپ و عجیب
02 جولائی ، 2016

مفت کھاناکھانے کا چیلنج، چینی شخص نے بیس کچے انڈے نِگل لئے

مفت کھاناکھانے کا چیلنج، چینی شخص نے بیس کچے انڈے نِگل لئے

 


مفت کھانا کھانے کیلئے اکثر لوگ کچھ بھی کرنے کیلئے تیار ہوجاتے ہیں،زیر نظر تصویرکو ہی دیکھ لیںجس میں چینی شخص نے مفت کھانا کھانے کیلئے کچے انڈے کھانے کا چیلنج قبول کرلیااور با آسانی بیس کچے انڈے ایک ساتھ نگل لئے۔


انڈے کھانے کا شوقین شخص مفت کھانا کھانے کا خواہشمند تھا جس پر ریسٹورنٹ کے مالک نے اُسے کچے انڈے کھانے کا چیلنج کیاپھر کیا تھا چینی اندے کو یہ سودا مشکل نہیں لگا اور اس نے آناً فاناً کچے 20انڈے منٹوں میں نگل لئے اور ریسٹورنٹ کے مالک کا چیلنج جیت لیا۔

مزید خبریں :