شہر شہر
11 ستمبر ، 2016

لاہور: غیرت کے نام پر بھائیوں کے ہاتھوں بھائی قتل

لاہور: غیرت کے نام پر بھائیوں کے ہاتھوں بھائی قتل

 

لاہور میں چار بھائیوں نے غیر ت کے نام پر پانچویں بھائی کو قتل کردیا اور لاش بوری میں بند کر کے پھینک دی۔

شاہدرہ پولیس نے مقتول کی قمیض کے کالر پر لکھےنام اورجیب سےملنےوالے موبائل سے اسےشناخت کیا۔ تفتیش کے بعد پولیس نے چاروں ملزمان کو گرفتار کرلیا جنہوں نے مقتول شہباز پر بدکرداری کا الزام لگایا ہے۔

مزید خبریں :