24 نومبر ، 2016
نسیم حیدر ... سیالکوٹ کےعلاقے سمبڑیال میں سیلنڈر کی دکان میں لگی آگ پر3 گھنٹے بعد بھی قابو نہیں پایا جاسکا ۔
ڈسٹرکٹ ریسکیو آفیسر کا کہنا ہے کہ عمارت میں 3 معذور بچے موجود ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک اسنارکل اور3 گاڑیاں آگ بجھانےمیں مصروف ہیں ۔
ذرائع کے مطابق ریسکیو اہلکار کھڑکی سے عمارت میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔