صحت و سائنس
20 دسمبر ، 2016

ملتان : نشتر اسپتال میں ڈینگی کا ایک اور مریض داخل

ملتان : نشتر اسپتال میں ڈینگی کا ایک اور مریض داخل

 

ملتان کے نشتر اسپتال میں ڈینگی کے شبہ میں ایک اور مریض داخل ہو گیا ہے۔

نشتر اسپتال ذرائع کے مطابق بہاوالدین زکریا یونیورسٹی میں زیر تعلیم 20 سالہ شاہد کو 9 روز سے بخار ہے، جسے نشتر اسپتال کے 27 نمبر وارڈ میں داخل کیا گیا مریض کے خون کے نمونے لیباٹری ارسال کر دیے گئے ہیں جس کی رپورٹ آنے تک ڈینگی کے ہونے یا نا ہونے کی تصدیق ہو گی ۔

اسپتال ذرائع کے گزشتہ ایک ماہ کے دوران ڈینگی کے شبہ میں لیا گیا یہ تیسرا مریض ہے ۔

مزید خبریں :