27 جولائی ، 2012
منیلا…این جی ٹی…فلپائن کی ایک معمر خاتون نے Jigsawپزل کے ہزاروں نمو نے جمع کر کے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر لیا ہے۔Gina Lacuna نامی ان بزنس ویمن نے Jigsawپزل کے چھو ٹے چھوٹے ٹکڑوں کو جوڑ کر لاتعداد پورٹریٹ تیار کر کے ان سے منفرد میوزیم بھی قائم کر دیا ہے۔ان خاتون کا گھر Jigsawپزل کی دکا ن کا ایک دلکش منظر پیش کر تا ہے جہاں دنیا بھر سے لوگ آتے اور ان کی اس کاوش کو دیکھ کر حیران ہوتے ہیں۔ان خاتون کا نا م گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں سب سے زیادہ Jigsawپزل کے نمونے جمع کر نے کے سلسلے میں بھی شا مل کر لیا گیا ہے ۔