27 جولائی ، 2012
واشنگٹن…این جی ٹی…امریکی ریا ست Seattle میں دو دھ کے خا لی ڈبّوں سے بنی کشتیوں کی سالا نہ ریس کا انعقا د کیا گیا ۔گرم مو سم کی تپش کو کم کر نے کیلئے Green lake پر منعقد کی گئی اس دلچسپ ریس میں ہر عمرکے افرادنے زوروشور سے حصہ لیا اور خصوصی طو ر پر اس مقا بلے کیلئے گھروں میں ددودھ کے خا لی ڈبو ں ، کا رڈ بور ڈ اور پلا سٹک کی مدد سے کشتیا ں تیا ر کیں ۔ اس ریس میں شا مل افراد نے ڈریگن ، کیکٹس کے پو دے اور جادوئی محل کی شکل کی منفرد کشتیوں میں بیٹھ کر جھیل میں ریس لگا ئی اور مو ٹرا ستعما ل کیے بغیر چپو چلا کر مقررہ فا صلہ طے کیا ۔