دلچسپ و عجیب
27 جولائی ، 2012

امریکی شہری کا 81 شیشے کے گلاس ٹھوڑی پر کھڑا کرنے کا ریکارڈ

امریکی شہری کا 81 شیشے کے گلاس ٹھوڑی پر کھڑا کرنے کا ریکارڈ

نیویارک … ایک امریکی شہری نے اپنے منفرد کار نامے سے ثابت کر دیا ہے کہ گلاس کو پانی اور مشروبات پینے کے علاوہ عالمی شہرت کے حصول کیلئے بھی استعما ل کیا جاسکتا ہے۔ اس شخص نے ایک دوسرے کے اندر ڈال کر ایک مینار کی صورت میں ترتیب دئیے گئے 81 شیشے کے گلاسوں کو اپنی ٹھوڑی پر 12 سیکنڈز تک سیدھا کھڑاکر کے سب کو حیران کردیا۔ بغیر کسی شے کے سہارے کے ٹھوڑی پر ان گلاسوں کو کھڑا کر نا نہایت مشکل کا م تھا تاہم اس شخص نے اپنی مہارت کا مظا ہرہ کر تے ہوئے گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی جگہ بنالی ۔

مزید خبریں :