دلچسپ و عجیب
27 جولائی ، 2012

زیرِآب 100فٹ کی گہرائی میں منفردآرٹ گیلری کا انعقاد

زیرِآب 100فٹ کی گہرائی میں منفردآرٹ گیلری کا انعقاد

ویانا … این جی ٹی … آسڑیا سے تعلق رکھنے والے ایک آرٹ فوٹو گرافر نے زیرِآب 100فٹ کی گہرائی میں ایک منفرد آرٹ گیلری کا انعقادکیا جس میں اس آرٹسٹ کی درجنوں ڈیجیٹل تصاویر کو نمائش کیلئے پیش کیا گیا ہے۔سمندر کی گہرائی میں ان ڈیجیٹل تصاویر کو زیرِ آب ڈوبے ایک دیوہیکل جہاز کے بوسیدہ اور زنگ آلود ڈھانچے پر نصب کر کے ایک آرٹ گیلری کی شکل دی گئی۔ مختلف غوطہ خوروں نے سمندر کی گہرائی میں تیرتے ہوئے سمندری مخلوق کے ساتھ ساتھ اس انوکھی اور دلچسپ ڈیجیٹل تصاویر دیکھیں اور آرٹسٹ کو اس کی مہارت پر داد دی ۔

مزید خبریں :