دلچسپ و عجیب
27 جولائی ، 2012

امریکہ میں انسانی چال کا حامل روبوٹ تیار

امریکہ میں انسانی چال کا حامل روبوٹ تیار

واشنگٹن … امریکی سا ئنسدانوں نے ایک ایسا جدید روبوٹ تیار کر لیا ہے جو اپنے پیر انسان کی مانند قدم با قدم آگے بڑھتے ہوئے انسانی چال سے چلتا ہے ۔ عام طور پر روبوٹس کے پیروں میں پہیئے نصب ہوتے ہیں جن کے ذریعے وہ آگے بڑھتے ہیں جبکہ اس جدید روبوٹ میں ٹانگوں کا یہ جوڑا رینگتا نہیں بلکہ ان ٹانگوں پرباقاعدہ چلتے ہوئے آگے بڑھتا ہے۔ اس جدید روبوٹ کی ٹانگیں نا صرف انسانی ٹانگ کی طرح تین جوائنٹس پر مشتمل ہیں بلکہ ہو بہو کام بھی انسانی ٹانگ کی طرح ہی کرتی ہیں۔

مزید خبریں :