28 جولائی ، 2012
واشنگٹن…این جی ٹی…ا مریکہ میں 90 بر س کے دا دا میا ں نے اپنی سالگر ہ کیک کا ٹ کر نہیں بلکہ اسکا ئی ڈائیونگ کر کے منا ئی ۔Lester Slateنامی معمر فرد نے زندگی میں پہلی بار ہیلی کا پٹر سے ہزاروں فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگا کر اسکائی ڈائیونگ کا بر سو ں پر انا خو ا ب پو را کر کے یہ ثابت کردیا کہ عمرمیں کیا رکھا ہے، بس ہمت اور حوصلہ جوان ہونا چاہئے ۔ گائیڈ کی رہنمائی میں جواں د لSalte کامیابی سے زمین پراتر ے ۔ Slate کا کہنا ہے کہ اپنی پچیا نویں یا سوویں سا لگرہ پر وہ ایک با ر پھر اس ایڈ ونچر کا لطف اٹھا ئیں گے۔