28 جولائی ، 2012
ڈیلس…ایک امریکی کمپنی نے ایسے جدید گلا س تیار کیئے ہیں جن سے مشروب پینے کے سا تھ سا تھ مو سیقی سے بھی لطف و اندوز ہو ا جا سکتاہے ۔ کرسٹل سے بنے ان گلا سو ں میں جب شربت ڈال کر ان کے کنا روں پر انگلی پھیری جا ئے تو خو بصورت سر بکھر جاتے ہیں ۔ گلا س میں شربت کی مقدا ر کم یا زیا ہ کر کے اس سے نکلنے والے مو سیقی کو بھی بدلاجا سکتاہے ۔ ان منفرد گلا سو ں کی بدولت اب مہما نو ں کی تواضع شربت اور مو سیقی سے بیک وقت کی جا سکتی ہے ۔