28 جولائی ، 2012
نیو یارک… نیویار ک کے ایک فن کا ر نے شہر کوخوبصو رت بنا نے کے لیے سڑ کوں پر نصب کھمبوں کو مو زائیک آرٹ سے سجا نا شروع کر دیا ۔Jim Powerجنہیں مو زائیک مین کے نا م سے بھی جا ناجاتا ہے گز شتہ کئی سالوں سے اس منفرد کا م میں مصر وف ہیں اور ابھی تک اسّی سے زائد لا ئٹ پولز کو موا زئیک کے ہزاروں ٹکڑ وں سے مزین کر کے منفرد فن پا روں میں ڈھا ل چکے ہیں ۔ رنگ بر نگے پتھروں سے سجے ان پو لز میں ایک ہزار سے تین ہزار تک موزائیک کے ٹکڑ ے استعما ل ہوئے ہیں جو شہر کی خو بصورتی میں اضافے کا با عث بھی ہیں ۔