دلچسپ و عجیب
28 جولائی ، 2012

نیویارک :80سالہ معمرامریکی شخص نے لوہے کاستو ن سَر کر لیا

نیویارک :80سالہ معمرامریکی شخص نے لوہے کاستو ن سَر کر لیا

نیو یارک…امریکا میں 80سالہ ایک عمررسیدہ شخص نے لوہے کا بلندستون سر کر لیا ۔Bernieنامی اس معمر شخص نے امریکی شہر نیو یارک میں کئی فٹ اونچے عمودی لوہے کے پو ل کو منٹوں میں سَر کر لیا ۔حفاظتی رسی سے بندھے Bernieنے اس کھمبے کو اپنے دونوں ہاتھوں اور پیروں سے پکڑ کر جب اس پر چڑھنا شروع کیاتو اسپا ئڈ ر مین کی طرح دیکھتے ہی دیکھتے اس کے آخری سِرے پر پہنچ گیا اور موقع پر موجود افراد کو حیران کرتے ہوئے خوب دادوصول کی۔

مزید خبریں :