30 جولائی ، 2012
لندن …کتا ایک انسان دوست اور وفادار جانور ہے اب اس کتے کو دیکھ لیجئے جس کی اس ننھے میاں سے پکی دوستی ہے ۔ اس تصویر میں نظر آنیو الا یہ پالتو کتا اپنے ننھے مالک سے خوب پیارجتا رہا ہے اور سونے پر سہاگا تو دیکھئے کہ چھوٹو میاں بھی خاموشی سے کتے کے برابر میں آرام کر رہے ہیں ،کیا مجال کہ کتے کو پاس سے بھگائیں یاپھر ڈر جائیں ۔