دلچسپ و عجیب
31 جولائی ، 2012

امریکی نو جوان کادوڑتے ہوئے6 منٹ تک 5 گیندوں سے جگلنگ

امریکی نو جوان کادوڑتے ہوئے6 منٹ تک 5 گیندوں سے جگلنگ

واشنگٹن…این جی ٹی…ایک 20سالہ امریکی نو جوان نے چھ منٹ اور 33سیکنڈز تک مسلسل دوڑتے ہو ئے پانچ گیندوں کی مدد سے Jugglingکر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔اس نو جوان نے لاتعداد افراد کی مو جودگی میں بیک وقت پانچ گیندوں کو اپنے دونوں ہاتھوں میں لے کر بغیر گرائے چھ منٹ تک بھاگتے ہوئے مسلسل کئی مرتبہ اچھا لا اور ورلڈ ریکارڈ بُک میں اپنا نام شامل کر وانے میں کامیابی ہوگیا۔

مزید خبریں :