دلچسپ و عجیب
31 جولائی ، 2012

ٹیکنا لو جی کا استعما ل: بہترین جو تا چننے کے لیے پہننا ضر وری نہیں

 ٹیکنا لو جی کا استعما ل: بہترین جو تا چننے کے لیے پہننا ضر وری نہیں

برلن …اکثر افرا د ایک جو تا خریدنے کے لیے دکا ن میں دسیوں جوتے نکلو اتے ہیں لیکن ان کی سمجھمیں نہیں آ تا کہ کیا کیاجائے ۔ان کی یہ مشکل آسان کر نے کے لیے ایک ایسی ٹیکنا لو جی متعارف کرو ائی گئی ہے جس کے ذریعے جو توں کو بغیر پہنے ہی پیروں میں سجا کر دیکھا جاسکتا ہے اور اس مقصد کے لیے سیلز مین کو پر یشان کر نے کے بھی ضر ورت نہیں ہے۔ جر من جو تا ساز کمپنی کی پیش کر دہ اس جدید Virtual Shoe Fitting اسکرین کے سا منے کھڑے ہوکر با آ سا نی مختلف جو تے بدل بدل کر دیکھا جا سکتا ہے کہ کو نسا بہترین لگ رہا ہے ۔بس جو بھی آپ کو پسند آئے کمپنی کی ویب سائٹ پر جا کر آرڈر کر یں اور گھر بیٹھے وصول کر لیں ۔

مزید خبریں :