18 اگست ، 2012
لانس اینجلس …این جی ٹی…مشہور کا رٹون کر دار تخلیق کر نے والی کمپنی ڈزنی لینڈ میں اب انسانی چہر وں کی بھی ہو بہو نقل تیار کر نی شر وع کر د ی ہے ۔ جدید ترین ٹیکنا لو جی سے تیار کر دہ رو بو ٹک ہیڈ کسی بھی انسا نی چہرے کی تھر ی ڈی اسکینگ کر کے تیار کیے جا سکتے ہیں جس میں استعما ل کی گئی سیلیکو ن کی تہہ انسا نی جلد کی ما نند ہی لگتی ہے ۔ سلیکو ن کی لچکدار تہہ کی بد و لت یہ روبو ٹک چہرہ انسا نی تا ثر ات بھی پیش کر نے کے صلا حیت رکھتا ہے اور مختلف جذبات کی تر جمانی کرسکتاہے ۔