دلچسپ و عجیب
18 اگست ، 2012

ایک ہا تھ سے بیس بال کھیلنے والا با ہمت معذور بچہ

ایک ہا تھ سے بیس بال کھیلنے والا با ہمت معذور بچہ

نیویارک…این جی ٹی…چھ سالہ امریکی بچہ ایک ہا تھ سے محروم ہو نے کے با وجو د بیس بال کا ما ہر کھلا ڑی بن گیاہے ۔ریلے رھوڈن کینسر کے مر ض میں مبتلا ہو نے کے بعد دو سال کی عمر میں اپنے با ئیں با زو سے محر وم ہو گیا تھا لیکن کم عمر ی میں ہونے والے اس حا دثے نے بھی اس کی ہمت کو کم نہ کیا ۔ یہ بہا در بچہ اپنے اسکو ل اور مقامی بیس با ل ٹیم میں شامل ہے دو سرے بچوں کی طر ح ہی بھا گتے دو ڑتے پوری توانا ئی کے ساتھ کھیل میں حصّہ لیتا ہے ۔ ہا تھ سے محروم ہونے کے با عث Riley کے کھیلنے میں کچھ مشکل تو پیش آتی ہے لیکن وہ مستقل اپنے کھیل کو بہتر بنا نے کے کو ششوں میں مصر وف ہے ۔

مزید خبریں :