18 اگست ، 2012
بیجنگ…این جی ٹی…چین میں ایک ریسٹورنٹ کے ما لک نے ایسا رو بو ٹ تیار کر لیاہے جو ماہر شیف کی طر ح نو ڈلز بنا نے کے صلا حیت رکھتا ہے ۔ بیجنگ کے ریسٹورنٹس میں کا م کر تا Chef Cui,یہ رو بوٹ ایک بٹن دبا نے پر تیزی سے ٹو ڈلز بنا نا شروع کر دیتا اور چند ہی منٹوں میں ٹو ڈلز سے بھر ا ایک پیا لہ تیا ر ہو تا ہے ۔ Cui کے ہا تھوں کے بنے نو ڈلز ریسٹورنٹ آ نے والے افراد میں بے حد مقبو ل ہیں جس کی بدو لت نہ صرف نو ڈلز کی فر وخت میں اضا فہ ہو گیا بلکہ ایک شیف کی تنخوا ہ بھی بچتی ہے ۔