24 اگست ، 2012
کراچی… این جی ٹی… انڈے پر ہا تھی کھڑ ا ہو ناتو نا ممکن ہے لیکن دنیا کی سب سے چھوٹی با ئیسکل پر سواری کر کے اس نو جوان نے سب کو حیران کر دیا ہے۔انتہائی مختصر حجم کی یہ سا ئیکل دیکھنے میں صرف ایک کھلو نا ہی لگتی ہے لیکن پا نچ فٹ کے اس شخص نے ننھی منھی سی یہ سائیکل چلا کر ثابت کر دیا کہ ہے تو یہ چھو ٹی لیکن ہے بڑے کا م کی ۔