صحت و سائنس
30 اگست ، 2012

لاہور :ڈینگی کے2مزیدمریض سامنے آگئے،تعداد19ہوگئی

لاہور :ڈینگی کے2مزیدمریض سامنے آگئے،تعداد19ہوگئی

لاہور…لاہورمیں2مزید افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی، جس کے بعد پنجاب میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 19ہوگئی۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق نئے مریضوں میں چک جھمرہ کی 55سالہ ارشادبی بی اورسبزہ زار لاہورکا 35سالہ اشرف شامل ہیں ، ان سے قبل گزشتہ روزمیواسپتال میں اشرف اور رمضان نامی مریضوں میں بھی ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر19ہوگئی ہے۔

مزید خبریں :