دلچسپ و عجیب
30 اگست ، 2012

سمندر کی گہر ائی میں تیر اکی اب وہیل چیئر پر بھی ممکن ہے

سمندر کی گہر ائی میں تیر اکی اب وہیل چیئر پر بھی ممکن ہے

لندن …ایک بر طا نوی فنکار نے ایسی وہیل چیر تیار کر لی ہے جس پر بیٹھ کر زیر ِ آب تیراکی بھی ممکن ہے ۔Sue Austinنامی یہ فنکار ہ گز شتہ کئی سالوں سے وہیل چیئر استعما ل کر رہی ہے جسے اب اس نے اپنے فن کے اظہا ر کا ذریعہ بھی بنا لیاہے ۔آسٹن نے عام وہیل چئیر میں چند تبدیلیاں کر کے اسے تیرنے والی وہیل چیر میں تبدیل کر دیا ہے جس پر بیٹھ و ہ باآ سانی گہر ے پا نی میں تیر اکی کر سکتی ہے ۔ آ سٹن جلدہی اس وہیل چیئر پر ایک ڈا نس پرفارمنس بھی پیش کر ے گی ۔

مزید خبریں :