دلچسپ و عجیب
30 اگست ، 2012

یہ گدھا اتنا بھی گدھا نہیں ،رنگوں سے خوبصورت تصا ویر بنا نا جا نتا ہے

یہ گدھا اتنا بھی گدھا نہیں ،رنگوں سے خوبصورت تصا ویر بنا نا جا نتا ہے

لندن …ہر گدھا عقل سے پید ل نہیں ہوتا، یہ با ت ثا بت کر دی ہے بر طا نیہ کے ما ہر مصّور گدھے نے ۔Pattyنامی یہ گدھا رنگو ں سے کھیلتے ہو ئے خوبصورت تصا ویر بنا نے کی حیران کن صلاحیت رکھتاہے ۔پیٹی اپنے منہ میں بر ش دبا کر کینوس پر ماہر انہ اسٹر وکس لگا تا ہے تو صرف دس منٹ میں دلکش فن پارے سا منے آ تے ہیں جبکہ مصوری کا یہ فن اس نے صرف تین ہفتوں میں سیکھا ہے ۔ پیٹی کی بنا ئی گئی تصا ویر آ رٹ شا پس اور گیلریز میں فر وخت کے لیے پیش کر دی گئیں جن میں کچھ ایک سو ڈالر تک میں بھی فر وخت بھی ہو چکی ہیں ۔

مزید خبریں :