31 اگست ، 2012
نئی دہلی …دنیا کے سب سے چھو ٹے قدکے لوگ جب ملتے ہیں تو خبربڑ ی بنتی ہے ۔ دنیا کی سب سے چھو ٹی قد کی خاتو ن Jyoti جب دنیا کے سب سے چھو ٹے مر د سے ملی تو اُس کا قد خودسے بھی کم دیکھ حیر ا ن رہ گئیں ۔ گینز ورلڈ ریکار ڈ کی جانب سے منعقد کر دہ تقریب میں جب دنیا کے سب سے پست قا مت مر د اور عورت کا اعز از رکھنے والے یہ دو نو ں افرا د زندگی میں پہلے بار آمنے سامنے آئے تو ایک دلچسپ منظر دیکھنے کو ملا۔بھارت سے تعلق رکھنے والی اٹھا رہ سالہ Jyoti Amge,کا قدچو بیس اعشا ریہ سا ت انچ جبکہ نیپا ل کے بہتر(72) سا لہ Chandra Bahadur کاقد صرف با ئیس انچ ہے ۔