کراچی:ڈپٹی ڈائریکٹر ہیلتھ ڈاکٹر کامران رضوی کورونا وائرس سے صحت یاب

ڈاکٹر کامران رضوی محکمہ صحت سندھ کی جانب سے ائیرپورٹ پر ڈیوٹی پر معمور تھے— فوٹو: فائل

کراچی:ڈپٹی ڈائریکٹر ہیلتھ ڈاکٹر کامران رضوی کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے۔

ڈاکٹر کامران رضوی محکمہ صحت سندھ کی جانب سے ائیرپورٹ پر ڈیوٹی پر معمور تھے۔ صحتیابی کے بعد ڈاکٹر کامران نے اپنا پلازمہ عطیہ کرنے کیلئے اسپتال سے رابطہ کرلیا ہے۔

ڈاکٹر کامران کا 30 اپریل کو کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا اور آج 14 مئی کو ان کا کورونا کا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔

مزید خبریں :