دلچسپ و عجیب
06 ستمبر ، 2012

ویت نام : ایسامنفرد روبوٹ جو پین پکڑ کر دلکش ڈرائینگ بناسکتا ہے

ویت نام : ایسامنفرد روبوٹ جو پین پکڑ کر دلکش ڈرائینگ بناسکتا ہے

ہنوئی …دنیا بھر میں منفرد انداز اور صلا حیتوں کے حامل لاتعداد روبوٹس بنائے جاتے ہیں لیکن ویت نام میں ایک نجی روبوٹ ساز کمپنی نے ایسا جدید ٹیکنالوجی کا حامل روبوٹ تخلیق کیا ہے جودلکش ڈرائینگ بنانے کی صلا حیت رکھتا ہے۔'SketRobo'نامی اس روبوٹ میں کیمرہ اور چہروں کو پہچاننے کیلئے سوفٹ وئیر نصب کیا گیا ہے جن کے ذریعے یہ با آسانی بیٹھ کر پین کے ذریعے ماہر آرٹسٹوں کی طرح ڈرائینگ بناتا اور سب کو حیران کر تا ہے ۔

مزید خبریں :