دلچسپ و عجیب
07 ستمبر ، 2012

عرب دنیا کی سب سے بڑی کشتی بنا نے کی تیار ی

عرب دنیا کی سب سے بڑی کشتی بنا نے کی تیار ی

دبئی …دبئی کی بندر گا ہ پر ان دنو ں عرب دنیا کی سب سے بڑی کشتی بنانے کی تیار ی جا ری ہے ۔اس کشتی کی تیار ی میں چھ سو ٹن لکڑی اور نو سو ٹن اسٹیل استعمال کیا گیاہے جو اب تکمیل کے آخری مراحل میں دا خل ہو گئی ہے۔ دوبھا ئیوں کی کو ششو ں سے تیار کی جانے والی یہ کشی تجا رتی مقاصد کے لیے استعما ل کی جائے گی جس میں دوہز ار پا نچ سوٹن وزن لو ڈ کیا جا سکے گا۔ دو سوفٹ لمبی اور نو سو ٹن وزنی عرب دنیاکی اس سب سے بڑی کشتی کی تعمیر پر آ ٹھ ملین درہم کی لا گت آئی ہے جو اگلے چند ما ہ میں اپنے پہلے سمندر ی سفر آغاز کرے گی ۔

مزید خبریں :