07 ستمبر ، 2012
لندن …کرتب دکھانے کیلئے ضروری ہے کہ اس میں مہارت بھی حاصل ہو لیکن اس اناڑی کرتب باز کو تو لینے کے دینے ہی پڑ گئے ۔ یہ نوجوان اسکیٹنگ میں مہارت نہ ہونے کے باوجود کرتب دکھانے کی کوشش میں اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پارک میں پہنچ گیاجہاں اسکی یہ کوشش بری طرح ناکام ہو گئی۔کیوں ٹھیک کہتے ہیں نا کہ "اناڑی کھلاڑی ۔۔ کرتب دِکھانا پڑ گیا بھاری۔"