دلچسپ و عجیب
10 ستمبر ، 2012

پینسٹھ فٹ بلند برفانی آبشار سے چھلانگ لگانے کا مظاہرہ

پینسٹھ فٹ بلند برفانی آبشار سے چھلانگ لگانے کا مظاہرہ

اسلو…این جی ٹی…امریکی مہم جوBen Stookesberryنے نا رورے میں پینسٹھ(65) فٹ بلند برفانی آبشا ر سے چھلا نگ کرخطر نا ک اسٹنٹ کا مظاہر ہ پیش کیا ۔ناروے کے بر فیلے پہاڑون پر اس اسٹنٹ کے دورانBenنے اپنی کشتی سمیت Braswellنامی گلیشیرسے چھلا نگ لگا ئی او رتقریبا ستر فٹ نیچے جا کر گر ا ۔ اس خطر نا ک اسٹنٹ کی کامیا بی کے بعد وہ Kayak کے ذریعے گلیشیئر سے چھلا نگ لگا نے والا دنیا کا پہلا شخص بن گیا ہے ۔

مزید خبریں :