10 ستمبر ، 2012
نوم پنھ…این جی ٹی…ویت نا م کی ایک روبوٹ ساز کمپنی نے ایسا ننھا ڈسکو ڈانسر تیار کیا ہے جواپنی عمدہ پر فارمنس سے آپ کی پارٹی کو چار چاند لگا دے گا۔DiscoRobos نامی اس ڈسکو ڈانسر میں آنجہانی مائیکل جیکسن کی طرح ڈانس کر نے کی صلا حیت مو جود ہے جوتیز مو سیقی کے گانوں پر اپنے چہرے کے تاثرات بدل ،بدل کر ایسی پر فارمنس دیتا ہے کہ سب دہنگ رہ جائیں۔