دلچسپ و عجیب
10 ستمبر ، 2012

بیلجیئم کی سڑ کو ں پر عظیم الشان غباروں کی پر یڈ

بیلجیئم کی سڑ کو ں پر عظیم الشان غباروں کی پر یڈ

برسلز…این جی ٹی…بیلجیئم کے دا رلحکومت برسلز میں عظیم الشان غبا روں کی سالانہ پر یڈ منعقد کی گئی ۔ غبا ر وں کی اس پر یڈ میں عا م سے نہیں بلکہ مختلف کا رٹو ن کرداروں کی شکل کے غبا رے شامل تھے جبکہ پر یڈ میں مو سیقی بکھیر نے والے افراد نے بھی جو کروں جیسے دلچسپ روپ دھا رے ہو ئے تھے ۔ منفر د شکلو ں کے یہ رنگا رنگ غبا ر ے فضا ء میں اڑے تو بچوں کے سا تھ ساتھ بڑ وں کا مو ڈ بھی خو شگو ار ہو گیا ۔

مزید خبریں :