دلچسپ و عجیب
10 ستمبر ، 2012

سڈنی کا آسمان رنگ بر نگی دیوہیکل پتنگو ں سے سج گیا

سڈنی کا آسمان رنگ بر نگی دیوہیکل پتنگو ں سے سج گیا

سڈنی…این جی ٹی…آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں سالا نہ پتنگ میلے کا انعقاد کیا گیا جہاں منفرداشکال کی پتنگیں لو گوں کی توجہ کا مر کز بن گئیں۔ ساحل کے کنارے منعقد ہو نے والے ا س Festival Of The Winds میں دنیا بھر سے پتنگ با ز ی کے شو قین لاتعداد افراد نے حصہ لیا جہا ں ہر پتنگ کی شکل اور انداز ایک سے بڑھ کر ایک تھا ۔سا حل کے کنارے سجے اس میلے میں عظیم الشان سمندری وہیل کی شکل میں بنی ایک دیوہیکل پتنگ خا ص طور پر مر کزنگا ہ رہیں جو تیز ہو ا سے گھو متیں تو ایک منفرد نظا رہ سا منے آ تا ۔

مزید خبریں :