دلچسپ و عجیب
10 ستمبر ، 2012

گو ئٹے ما لا کی انو کھی وہیل چیئر فیکٹری ،مزدور بھی معذو ر

گو ئٹے ما لا کی انو کھی وہیل چیئر فیکٹری ،مزدور بھی معذو ر

گوئٹے مالا سٹی …گو ئٹے مالا میں وہیل چیئر ز کی ایسی فیکٹری قائم کی گئی ہے جس میں کا م کر نے والے افراد بھی معذور ہی ہیں ۔ اس فیکٹری کے ذریعے نہ صرف معذور افراد کی زندگی کو آسان بنا نے کی کوشش کی جارہی ہے بلکہ انہیں با عزت روزگا ر بھی فراہم کیا جا رہا ہے ۔ پیروں سے معذور افراد وہیل چیئر پر بیٹھ کر فیکٹری میں اپنی ذمہ داریا ں پوری کر تے ہیں اور معا شرے کے دیگر معذوروں کے لیے وہیل چیر ز تیار کر تے ہیں ۔

مزید خبریں :