دلچسپ و عجیب
17 ستمبر ، 2012

جاپا ن میں رو بوٹ ٹورسٹ گا ئیڈ کے فرائض سر انجا م دینے لگے

جاپا ن میں رو بوٹ ٹورسٹ گا ئیڈ کے فرائض سر انجا م دینے لگے

ٹوکیو…این جی ٹی…جا پا ن میں اب رو بوٹس سیا حو ں کے گا ئیڈ کے فر ائض بھی سر انجا م بھی دینے لگے ہیں ۔ سفیداور نا رنجی رنگ کے اس رو بو ٹ کو حا ل ہی میں جاپان میں قائم ہو نے والے ٹو کیو ٹاور میں تعینات کیا گیا ہے جہا ں یہ آ نے والے سیا حو ں کی رہنما ئی کر تا ہے ۔ دو سو کلو گرام وزن کا یہ جدید روبوٹ جا پانی کے علاوہ انگریزی ،کو رین اور چینی زبا ن بھی بو ل سکتا ہے جس کے با عث یہ سیا حو ں کے لیے بہترین گا ئیڈ ثا بت ہو رہا ہے۔

مزید خبریں :